قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ الأَدَبِ (بَابُ إِكْرَامِ الضَّيْفِ، وَخِدْمَتِهِ إِيَّاهُ بِنَفْسِهِ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 

ترجمة الباب: وَقَوْلِهِ: {ضَيْفِ إِبْرَاهِيمَ المُكْرَمِينَ} [الذاريات: 24]

6135.01. حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكٌ: مِثْلَهُ، وَزَادَ: «مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَاليَوْمِ الآخِرِ فَلْيَقُلْ خَيْرًا أَوْ لِيَصْمُتْ».

مترجم:

ترجمۃ الباب:

اوراللہ تعالیٰ کے فرمان ” ابراہیم علیہ السلام کے مہمان جن کی عزت کی گئی “ کی تفسیر ۔

6135.01.

امام مالک کی روایت ہے میں یہ الفاظ زیادہ ہیں کہ جو کوئی اللہ پر ایمان اور آخرت پر یقین رکھتا ہواسے چاہیے کہ اچھی بات کرے ورنہ خاموش ہی رہے۔