باب : نبی کریم ﷺ کا یہ فرمانا کہ جو ہم مسلمانوں پر ہتھیار اٹھائے وہ ہم میں سے نہیں ہے
)
Sahi-Bukhari:
Afflictions and the End of the World
(Chapter: “Whosoever takes up arms against us, is not from us.”)
مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)
ترجمۃ الباب:
7138.
حضرت سفیان بن عینیہ ؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا: میں نے عمرو بن دینار سے پوچھا: اے ابو محمد! آپ نے حضرت جابر بن عبداللہ ؓ سے سنا ہے کہ انہوں نے کہا: ایک صاحب تیر لے کر مسجد سے گزرے تو اسے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تیر کی نوک کا خیال رکھو؟“ عمرو نے کہا: ہاں میں نے سنا ہے۔

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ہم سے علی بن عبداللہ مدینی نے بیان کیا‘ کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا‘ کہا کہ میں نے عمرو بن دینار سے کہا ابو محمد! تم نے جابر بن عبداللہ ؓ سے سنا ہے کہ انہوں نے بیان کیا کہ ایک صاحب تیر لے کر مسجد میں سے گزرے تو ان سے رسول کریم ﷺ نے فرمایا کہ تیر کی نوک کا خیال رکھو۔ عمرو نے کہا ہاں میں نے سنا ہے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated Sufyan (RA) : I said to 'Amr, "O Abu Muhammad! Did you hear Jabir bin 'Abdullah saying, 'A man carrying arrows passed through the mosque and Allah's Apostle (ﷺ) said to him, 'Hold the arrows by their heads! "'Amr replied, "Yes."