موضوعات
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی
صحيح البخاري: كِتَابُ الغُسْلِ (بَابُ غُسْلِ الرَّجُلِ مَعَ امْرَأَتِهِ)
حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
255 . حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: «كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ، مِنْ قَدَحٍ يُقَالُ لَهُ الفَرَقُ»
صحیح بخاری:
کتاب: غسل کے احکام و مسائل
باب: اس بارے میں کہ مردکا اپنی بیوی کے ساتھ غسل کرنا درست ہے
)مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)
255. حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا: میں اور نبی ﷺ ایک ہی برتن سے غسل کرتے تھے۔ وہ برتن ایک بڑا پیالہ تھا جسے فرق کہا جاتا ہے۔