قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: صفات و شمائل

‌صحيح البخاري: كِتَابُ المَغَازِي (بَابُ غَزْوَةِ خَيْبَرَ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمة الباب:

4201 .   حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ سَبَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَفِيَّةَ فَأَعْتَقَهَا وَتَزَوَّجَهَا فَقَالَ ثَابِتٌ لِأَنَسٍ مَا أَصْدَقَهَا قَالَ أَصْدَقَهَا نَفْسَهَا فَأَعْتَقَهَا

صحیح بخاری:

کتاب: غزوات کے بیان میں

 

تمہید کتاب  (

باب: غزوئہ خیبر کا بیان

)
  تمہید باب

مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

4201.   حضرت انس ؓ ہی سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ نے حضرت صفیہ‬ ؓ ک‬و قیدی بنا لیا، پھر انہیں آزاد کر کے ان سے نکاح کر لیا۔ (راوی حدیث) ثابت نے حضرت انس ؓ سے پوچھا: آپ ﷺ نے انہیں کیا حق مہر دیا تھا؟ انہوں نے جواب دیا کہ خود ان کی ذات ہی حق مہر تھا، یعنی انہیں آزاد کر دیا تھا۔