قسم الحديث (القائل): موقوف ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ تَفْسِيرِ القُرْآنِ (بَابُ قَوْلِهِ {وَأَنْفِقُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَلاَ تُلْقُوا بِأَيْدِيكُمْ ]الخ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمة الباب: التَّهْلُكَةُ وَالهَلاَكُ وَاحِدٌ»

4516 .   حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا النَّضْرُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سُلَيْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا وَائِلٍ عَنْ حُذَيْفَةَ وَأَنْفِقُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَلَا تُلْقُوا بِأَيْدِيكُمْ إِلَى التَّهْلُكَةِ قَالَ نَزَلَتْ فِي النَّفَقَةِ

صحیح بخاری:

کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں

 

تمہید کتاب  (

باب: آیت (( وانفقوا فی سبیل اللہ ولاتلقوا بایدیکم )) الخ کی تفسیر

)
  تمہید باب

مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

ترجمۃ الباب:

 ‏‏‏‏ «تهلكة» اور «هلاك» کے ایک ہی معنی ہیں۔

4516.   حضرت حذیفہ ؓ سے روایت ہے، انہوں نے اس آیت کے متعلق فرمایا: "اور اللہ کی راہ میں خرچ کرتے رہو اور خود اپنے ہاتھوں کو ہلاکت میں نہ ڈالو۔" یہ آیت اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کے متعلق نازل ہوئی۔