قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ تَفْسِيرِ القُرْآنِ (بَابُ قَوْلِهِ: {اقْرَأْ وَرَبُّكَ الأَكْرَمُ})

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمۃ الباب:

4957.   حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ سَمِعْتُ عُرْوَةَ قَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا فَرَجَعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى خَدِيجَةَ فَقَالَ زَمِّلُونِي زَمِّلُونِي فَذَكَرَ الْحَدِيثَ

صحیح بخاری:

کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں

 

کتاب تمہید  (

باب: آیت (( اقراوربک الاکرم )) کی تفسیر”یعنی آپ پڑھا کیجئے اور آپ کا رب بڑا ہی مہربان ہے“

)
  باب تمہید

مترجم: شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

4957.   حضرت عائشہ‬ ؓ س‬ے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ لوٹ کر حضرت خدیجہ‬ ؓ ک‬ے پاس تشریف لائے اور فرمایا: ’’مجھے کمبل اوڑھا دو، مجھے کمبل اوڑھا دو۔‘‘ اس کے بعد پوری حدیث بیان کی۔