باب:جبرائیل ؑ نبی کریم ﷺسے قرآن کا دور کیا کرتے تھے
)
Sahi-Bukhari:
Virtues of the Qur'an
(Chapter: Jibril used to present the Qur'an to the Prophet (saws))
مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)
ترجمۃ الباب:
اور مسروق نے کہا، ان سے عائشہ ؓنے بیان کیا کہ فاطمہ ؓ نے بیان کیا کہ مجھ سے رسول اللہ ﷺنے چپکے سے فرمایا تھا کہ جبرائیل ؑ مجھ سے ہر سال قرآن مجید کا دورہ کرتے تھے اور اس سال انہوں نے مجھ سے دو مرتبہ دورہ کیا ہے، میں سمجھتا ہوں کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ میری موت کا وقت آن پہنچا ہے۔
4998.
سیدنا ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا وہ (سیدنا جبریل ؑ ) ہر سال ایک مرتبہ نبی ﷺ سے قرآن مجید کا دور کیا کرتے تھے لیکن جس سال آپ کی وفات ہوئی اس میں انہوں نے آپ ﷺ سے دو مرتبہ دور کیا، نیز آپ ﷺ ہر سال دس دن اعتکاف کیا کرتے تھے لیکن جس سال آپ کی وفات ہوئی۔ اس سال آپ نے بیس دن اعتکاف فرمایا۔
اس معلق حدیث کو امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے کتاب المناقب حدیث 3624۔کے تحت دوسرے مقام پر تفصیل کے ساتھ متصل سند سے بیان کیا ہے۔ اس میں قرآن کے دور کے علاوہ بہت سی باتوں کا ذکر ہے۔
اور مسروق نے کہا، ان سے عائشہ ؓنے بیان کیا کہ فاطمہ ؓ نے بیان کیا کہ مجھ سے رسول اللہ ﷺنے چپکے سے فرمایا تھا کہ جبرائیل ؑ مجھ سے ہر سال قرآن مجید کا دورہ کرتے تھے اور اس سال انہوں نے مجھ سے دو مرتبہ دورہ کیا ہے، میں سمجھتا ہوں کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ میری موت کا وقت آن پہنچا ہے۔
حدیث ترجمہ:
سیدنا ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا وہ (سیدنا جبریل ؑ ) ہر سال ایک مرتبہ نبی ﷺ سے قرآن مجید کا دور کیا کرتے تھے لیکن جس سال آپ کی وفات ہوئی اس میں انہوں نے آپ ﷺ سے دو مرتبہ دور کیا، نیز آپ ﷺ ہر سال دس دن اعتکاف کیا کرتے تھے لیکن جس سال آپ کی وفات ہوئی۔ اس سال آپ نے بیس دن اعتکاف فرمایا۔
مسروق نے حضرت عائشہ ؓسے بیان کیا وہ حضرت فاطمہ ؓسے روایت کرتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ان سے راز داری کے طور پر فرمایا: ”جبریل ؑ مجھ سے ہر سال قرآن کریم کا ورد کیا کرتے تھے، اس سال انہوں نے مجھ سے دو مرتبہ دور کیا ہے۔ میرا خیال ہے میری موت کا وقت قریب آچکا ہے۔“
حدیث ترجمہ:
ہم سے خالد بن یزید نے بیان کیا، کہا ہم سے ابو بکر بن عیاش نے بیان کیا، ان سے ابو حصین نے، ان سے ابو صالح نے اور ان سے حضرت ابو ہریرہ ؓ نے بیان کیا کہ جبریل ؑ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ہر سال ایک مرتبہ قرآن مجید کا دورہ کیا کرتے تھے لیکن جس سال آنحضرت ﷺ کی وفات ہوئی اس میں انہوں نے آنحضرت ﷺ کے ساتھ دو مرتبہ دورہ کیا۔ آنحضرت ﷺ ہر سال دس دن کا اعتکاف کیا کرتے تھے لیکن جس سال آپ کی وفات ہوئی اس سال آپ نے بیس دن کا اعتکاف کیا۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated Abu-Hurairah (RA) : Gabriel (ؑ) used to repeat the recitation of the Qur'an with the Prophet (ﷺ) once a year, but he repeated it twice with him in the year he died. The Prophet (ﷺ) used to stay in I'tikaf for ten days every year (in the month of Ramadan), but