قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ الأَشْرِبَةِ (بَابُ الأَيْمَنَ فَالأَيْمَنَ فِي الشُّرْبِ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمة الباب:

5619 .   حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِلَبَنٍ قَدْ شِيبَ بِمَاءٍ، وَعَنْ يَمِينِهِ أَعْرَابِيٌّ، وَعَنْ شِمَالِهِ أَبُو بَكْرٍ، فَشَرِبَ ثُمَّ أَعْطَى الأَعْرَابِيَّ، وَقَالَ: «الأَيْمَنَ فَالأَيْمَنَ»

صحیح بخاری:

کتاب: مشروبات کے بیان میں

 

تمہید کتاب  (

باب: پینے میں تقسیم کا دور داہنی طرف ۔ پس داہنی طرف سے شروع ہو

)
 

مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

5619.   حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں پانی ملایا ہوا دودھ پیش کیا گیا جبکہ آپ کی دائیں جانب ایک دیہاتی اور بائیں جانب حضرت ابوبکر صدیق ؓ تھے۔ آپ ﷺ نے وہ دودھ پی کر باقی اعرابی کو دیا اور فرمایا: ”دائیں جانب والے زیادہ حق دار ہیں پھر اس کی دائیں جانب والے۔“