قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ الفَرَائِضِ (بَابُ مِيرَاثِ ابْنَةِ الِابْنِ مَعَ بِنْتٍ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمة الباب:

6738 .   حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَمَّا الَّذِي قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ كُنْتُ مُتَّخِذًا مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ خَلِيلًا لَاتَّخَذْتُهُ وَلَكِنْ خُلَّةُ الْإِسْلَامِ أَفْضَلُ أَوْ قَالَ خَيْرٌ فَإِنَّهُ أَنْزَلَهُ أَبًا أَوْ قَالَ قَضَاهُ أَبًا

صحیح بخاری:

کتاب: فرائض یعنی ترکہ کے حصول کے بیان میں

 

تمہید کتاب  (

باب : اگر بیٹی کی موجودگی میں پوتی بھی ہو

)
 

مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

6738.   حضرت ابن عباس ؓ ہی سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے جو فرمایا ہے: ”اگر میں اس امت میں کسی کو خلیل بناتا تو ابوبکر کو خلیل بناتا لیکن اسلام کی دوستی افضل یا بہتر ہے“ ابو بکر ؓ نے دادے کو باپ کے قائم مقام قرار دیا ہے، یا انہوں نے فیصلہ دیا ہے کہ دادا باپ کی جگہ پر ہے۔