قسم الحديث (القائل): موقوف اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ الجُمُعَةِ (بَابُ وَقْتُ الجُمُعَةِ إِذَا زَالَتِ الشَّمْسُ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمۃ الباب: وكذلك يروى عن عمر ، وعلي ، والنعمان بن بشير ، وعمرو بن حريث رضي الله عنهم .

905.   حَدَّثَنَا عَبْدَانُ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ كُنَّا نُبَكِّرُ بِالْجُمُعَةِ وَنَقِيلُ بَعْدَ الْجُمُعَةِ

صحیح بخاری:

کتاب: جمعہ کے بیان میں

 

کتاب تمہید  (

باب: جمعہ کا وقت سورج ڈھلنے سے شروع ہوتا ہے۔

)
  باب تمہید

مترجم: شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

ترجمۃ الباب:

‏‏‏‏ اور عمر اور علی اور نعمان بن بشیر اور عمرو بن حریث ؓ اجمعین سے اسی طرح مروی ہے۔

905.   حضرت انس بن مالک ؓ ہی سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا کہ ہم لوگ جمعہ کے دن صبح سویرے نکلتے اور جمعہ سے فراغت کے بعد قیلولہ کرتے تھے۔