قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: کِتَابُ العَمَلِ فِي الصَّلاَةِ (بَابُ التَّصْفِيقِ لِلنِّسَاءِ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 

1146. حَدَّثَنَا يَحْيَى أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ التَّسْبِيحُ للرِّجَالِ وَالتَّصْفِيحُ لِلنِّسَاءِ

صحیح بخاری:

کتاب: نماز کے کام کے بارے میں

تمہید کتاب (باب: تالی بجانا یعنی ہاتھ پر ہاتھ مارنا صرف عورتوں کے لئے ہے)

مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

1146.

حضرت سہل بن سعد ؓ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: نبی ﷺ نے فرمایا: ’’مردوں کے لیے سبحان اللہ کہنا اور عورتوں کے لیے تالی بجانا ہے۔‘‘