قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ الجَنَائِزِ (بَابُ مَا جَاءَ فِي قَاتِلِ النَّفْسِ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 

1299. حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّذِي يَخْنُقُ نَفْسَهُ يَخْنُقُهَا فِي النَّارِ وَالَّذِي يَطْعُنُهَا يَطْعُنُهَا فِي النَّارِ

صحیح بخاری:

کتاب: جنازے کے احکام و مسائل

تمہید کتاب (باب: جو شخص خود کشی کرے اس کی سزا کے بیان میں)

مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

1299.

حضرت ابو ہریرۃ ؓ  سے روایت ہے،انھوں نے کہا:نبی کریم ﷺ نے فرمایا:’’جوخود اپنا گلا گھونٹ لے وہ دوزخ میں اپنا گلاگھونٹتا ہی رہے گا اور جو شخص نیزہ مار کر خود کشی کرے وہ دوزخ میں بھی خود کو نیزہ مارتا ہی رہے گا۔‘‘