سنن نسائی:
کتاب: حیض اور استحاضےسےمتعلق احکام و مسائل
(باب: حائضہ عورت کے ساتھ کھانا پینا اور اس کا حوٹھا پینا)
Sunan-nasai:
The Book of Menstruation and Istihadah
(Chapter: Eating With A Menstruating Woman And What Is Leftover After Her)
مترجم: ١. فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)
378.
حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ اللہ کے رسول ﷺ اپنا منہ مبارک اس جگہ رکھتے جہاں سے میں نے پیا تھا اور میرے بچے ہوئے پانی سے پیتے تھے، حالانکہ میں حیض کی حالت میں ہوتی تھی۔