تشریح:
(1) حیض اور جنابت کی حالت ظاہری پلیدی نہیں، لہٰذا حائضہ اور جنبی کا جوٹھا پاک ہے۔
(2) اس حدیث سے نبیٔ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے کمال حسن معاشرت کا درس ملتا ہے۔
(3) آدمی اپنی بیوی سے جماع کے علاوہ ہر وہ معاملہ کرسکتا ہے جس سے دونوں کو سرور حاصل ہو۔