موضوعات
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن النسائي: كِتَابُ الْمَسَاجِدِ (بَابُ الرُّخْصَةِ لِلْمُصَلِّي أَنْ يَبْصُقَ خَلْفَهُ أَوْ تِلْقَاءَ شِمَالِهِ)
حکم : صحیح
729 . أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنِي مَنْصُورٌ عَنْ رِبْعِيٍّ عَنْ طَارِقِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُحَارِبِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا كُنْتَ تُصَلِّي فَلَا تَبْزُقَنَّ بَيْنَ يَدَيْكَ وَلَا عَنْ يَمِينِكَ وَابْصُقْ خَلْفَكَ أَوْ تِلْقَاءَ شِمَالِكَ إِنْ كَانَ فَارِغًا وَإِلَّا فَهَكَذَا وَبَزَقَ تَحْتَ رِجْلِهِ وَدَلَكَهُ
سنن نسائی:
کتاب: مسجد سے متعلق احکام و مسائل
باب: نمازی کو اپنے پیچھے یا بائیں طرف تھوکنے کی اجازت ہے
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
729. حضرت طارق بن عبداللہ محاربی ؓ سے منقول ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب تو نماز پڑھتا ہو تو اپنے سامنے یا دائیں جانب نہ تھوک۔ اگر خالی جگہ ہو (نمازی نہ ہوں) تو اپنے پیچھے یا بائیں طرف تھوک ورنہ ایسے کر۔“ اور آپ نے پاؤں کے نیچے تھوکا اور اسے مل دیا۔