حضرت عائشہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے ابوموسیٰ ؓ کی قراءت سنی تو فرمایا: ”بلاشبہ اسے تو داود ؑ کی بانسریوں میں سے ایک بانسری دی گئی ہے۔“
حدیث حاشیہ:
علماء نے ”آل داود“ کے لفظ میں لفظ ”آل“ کو زائد قرار دیا ہے۔ حدیث نمبر۱۰۲۰ کا ترجمہ اسی کے مطابق کیا گیا ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ابوموسیٰ ؓ کی قرأت سنی تو فرمایا: ”یقیناً انہیں آل داود کے لحن (سُر) میں سے ایک لحن عطا کیا گیا ہے۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that 'Aishah (RA) said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) heard the recitation of Abu Musa and said: 'This man has been given a Mizmar among the Mazamir of the family of Dawud, peace be upon him'".