Sunan-nasai:
The Book of The At-Tatbiq (Clasping One's Hands Together)
(Chapter: Holding the knees when bowing)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1035.
حضرت عمر ؓ فرماتے ہیں (رکوع میں) گھٹنوں کو پکڑنا سنت ہے۔
تشریح:
صحابی کا کسی کام کو یقین کے ساتھ سنت کہنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قول و فعل کے برابر حیثیت رکھتا ہے اور اسے مرفوع حکمی کہا جاتا ہے۔ محدثین کی اصطلاح میں سنت سے مراد، سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔
حضرت عمر ؓ فرماتے ہیں (رکوع میں) گھٹنوں کو پکڑنا سنت ہے۔
حدیث حاشیہ:
صحابی کا کسی کام کو یقین کے ساتھ سنت کہنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قول و فعل کے برابر حیثیت رکھتا ہے اور اسے مرفوع حکمی کہا جاتا ہے۔ محدثین کی اصطلاح میں سنت سے مراد، سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابوعبدالرحمٰن سلمی کہتے ہیں کہ عمر ؓ نے کہا: سنت تو گھٹنوں کو پکڑنا ہی ہے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that 'Abdur-Rahman As-Sulami said: " 'Umar said: 'The Sunnah is to hold the knees'".