Sunan-nasai:
The Book of The At-Tatbiq (Clasping One's Hands Together)
(Chapter: Being moderate in bowing)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1039.
حضرت ابوحمید ساعدی ؓ فرماتے ہیں: نبی ﷺ جب رکوع فرماتے تو میانہ روی اختیار فرماتے، یعنی نہ تو اپنا سر بہت نیچے جھکاتے اور نہ اسے اوپر اٹھاتے (بلکہ پشت کے برابر رکھتے)۔ اور آپ اپنے دونوں ہاتھ اپنے دونوں گھٹنوں پر رکھتے۔

حدیث حاشیہ:
فائدہ: دیکھیے حدیث نمبر ۱۰۲۹۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابو حمید ساعدی ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ جب رکوع کرتے تو پیٹھ اور سر کو برابر رکھتے، نہ تو سر کو بہت اونچا رکھتے اور نہ اسے جھکا کر رکھتے، اور اپنے ہاتھوں کو اپنے دونوں گھٹنوں پہ رکھتے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Abu Humaid As-Sa'idi said: "When the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) bowed he was balanced, he did not make his head higher or lower than his back, and he put his hands on his knees".