قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ التَّطْبِيقِ (بَابٌ نَوْعٌ آخَرُ مِنْ الذِّكْرِ فِي الرُّكُوعِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

1047.   أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ وَيَزِيدُ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي الضُّحَى عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُكْثِرُ أَنْ يَقُولَ فِي رُكُوعِهِ وَسُجُودِهِ سُبْحَانَكَ رَبَّنَا وَبِحَمْدِكَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي

سنن نسائی:

کتاب: رکوع کے دوران میں تطبیق کا بیان 

  (

باب: رکوع میں ایک اور قسم کا ذکر (تسبیح)

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

1047.   حضرت عائشہ‬ ؓ ف‬رماتی ہیں: رسول اللہ ﷺ اپنے رکوع اور سجدے میں اکثر یہ دعا پڑھا کرتے تھے: [سُبْحَانَكَ رَبَّنَا وَبِحَمْدِكَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي] ”اے ہمارے رب! تو ہر قسم کے نقائص و عیوب سے پاک ہے اور ہر قسم کی تعریفوں کا مستحق ہے۔ اے اللہ مجھے معاف فرما دے۔“