Sunan-nasai:
The Book of The At-Tatbiq (Clasping One's Hands Together)
(Chapter: Another kind of remembrance when bowing)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1049.
حضرت عوف بن مالک ؓ سے مروی ہے کہ میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ایک رات نماز میں کھڑا ہوا۔ جب آپ نے رکوع فرمایا تو سورۂ بقرہ کے بقدر رکوع میں ٹھہرے رہے اور پڑھتے رہے: [سُبْحَانَ ذِي الْجَبَرُوتِ وَالْمَلَكُوتِ وَالْكِبْرِيَاءِ وَالْعَظَمَةِ] ”پاک ہے عظیم الشان غلبے اور بڑی بادشاہت والا اور بے انتہا بزرگی (بڑائی) اور عظمت والا رب۔“
تشریح:
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح) .
إسناده: حدثنا أحمد بن صالح ثنا ابن وهب: ثنا معاوية بن صالح عن عمرو
ابن قيس عن عاصم بن حُمَيْدٍ عن عوف بن مالك الأشجعي.
قلت: وهذا إسناد صحيح، رجاله ثقات رجال "الصحيح "؛ غير عاصم بن حميد
- وهو السكُوني الحمصي-؛ وقد وثقه الدارقطني وابن حبان. وفي "التقريب ":
" صد وق ".
والحديث أخرجه البيهقي (2/310) من طريق المصنف.
وأخرجه النسائي (1/161 و 169) ، وأحمد (6/24) من طريق الليث عن
معاوية بن صالح... به.
حضرت عوف بن مالک ؓ سے مروی ہے کہ میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ایک رات نماز میں کھڑا ہوا۔ جب آپ نے رکوع فرمایا تو سورۂ بقرہ کے بقدر رکوع میں ٹھہرے رہے اور پڑھتے رہے: [سُبْحَانَ ذِي الْجَبَرُوتِ وَالْمَلَكُوتِ وَالْكِبْرِيَاءِ وَالْعَظَمَةِ] ”پاک ہے عظیم الشان غلبے اور بڑی بادشاہت والا اور بے انتہا بزرگی (بڑائی) اور عظمت والا رب۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عوف بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ میں ایک رات رسول اللہ ﷺ کے ساتھ (نماز کے لیے) کھڑا ہوا تو جب آپ ﷺ نے رکوع کیا، تو سورۃ البقرہ پڑھنے کے بقدر رکوع میں ٹھہرے، آپ اپنے رکوع میں «سُبْحَانَ ذِي الْجَبَرُوتِ وَالْمَلَكُوتِ وَالْكِبْرِيَاءِ وَالْعَظَمَةِ» ”میں صاحب قدرت و بادشاہت اور صاحب بزرگی و عظمت کی پاکی بیان کرتا ہوں“ پڑھ رہے تھے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
'Asim bin Humaid said: "I heard 'Awf bin Malik say: 'I prayed Qiyam with the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) one night, and when he bowed, he stayed as long as it takes to recite Surat Al-Baqarah, saying: "Subhana Dhil-jabaruti wal-malakuti wal-kibriya' wal-'azamah (Glory be to the One Who has all power, sovereignty, magnificence and might)".