باب: رکوع سے اٹھتے وقت کانوں کے کناروں کے برابر رفع الیدین کرنا
)
Sunan-nasai:
The Book of The At-Tatbiq (Clasping One's Hands Together)
(Chapter: Raising the hands until they are level with the highest part of the ears)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1056.
حضرت مالک بن حویرث ؓ سے روایت ہے، انھوں نے نبی ﷺ کو دیکھا آپ جب رکوع فرماتے یا رکوع سے سر اٹھاتے تو اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے حتیٰ کہ انھیں کانوں کے کناروں کے برابر لے جاتے۔
حضرت مالک بن حویرث ؓ سے روایت ہے، انھوں نے نبی ﷺ کو دیکھا آپ جب رکوع فرماتے یا رکوع سے سر اٹھاتے تو اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے حتیٰ کہ انھیں کانوں کے کناروں کے برابر لے جاتے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
مالک بن حویرث ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ رکوع کرتے، اور رکوع سے سر اٹھاتے، تو اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے یہاں تک کہ انہیں اپنے کانوں کی لو کے برابر کر لیتے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Malik bin Al-Huwairith (RA) that: He saw the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) raise his hands when he bowed, and when he raised his head from bowing, until they were in level with the highest part of his ears.