Sunan-nasai:
The Book of The At-Tatbiq (Clasping One's Hands Together)
(Chapter: Concession allowing one not to do that)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1058.
حضرت علقمہ سے منقول ہے کہ حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ نے فرمایا: کیا میں تمھیں رسول اللہ ﷺ کی نماز جیسی نماز نہ پڑھاؤں؟ تو انھوں نے نماز پڑھی اور ایک دفعہ سے زائد رفع الیدین نہ کیا۔
حضرت علقمہ سے منقول ہے کہ حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ نے فرمایا: کیا میں تمھیں رسول اللہ ﷺ کی نماز جیسی نماز نہ پڑھاؤں؟ تو انھوں نے نماز پڑھی اور ایک دفعہ سے زائد رفع الیدین نہ کیا۔
حدیث حاشیہ:
یہ روایت ضعیف ہے۔ مزید دیکھیے، حدیث: ۱۰۲۷۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن مسعود ؓ کہتے ہیں کہ کیا میں تمہیں رسول اللہ ﷺ کی نماز نہ پڑھاؤں؟ چنانچہ انہوں نے ہمیں نماز پڑھائی، تو انہوں نے صرف ایک بار رفع الیدین کیا۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from 'Abdullah that he said: "Shall I not show you how the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) prayed"? So he prayed, and he only raised his hands once.