Sunan-nasai:
The Book of The At-Tatbiq (Clasping One's Hands Together)
(Chapter: What the Imam says when he raises his head from bowing)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1060.
حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ جب رکوع سے سر اٹھاتے تو [اللَّهُمَّ رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ] کہتے۔
تشریح:
معلوم ہوا کہ امام رکوع سے اٹھے تو [سمعَاللَّهُلمن حمدَهُ] بھی کہے اور [رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ] بھی۔ اسی طرح اکیلا نماز پڑھنے والا بھی دونوں جملے کہے۔ امام مالک رحمہ اللہ امام کے لیے [رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ] کہنے کے ائل نہیں۔ ان کا خیال ہے کہ یہ [سمعَاللَّهُلمن حمدَهُ] کا جواب ہے، لہٰذا یہ جملہ صرف مقتدی کہیں گے اور امام صرف [سمعَاللَّهُلمن حمدَهُ] کہے گا مگر یہ صریح احادیث کے خلاف ہے۔ اس قسم کی مناسبات وہاں تلاش کی جاتی ہیں جہاں نص (صریح قرآن و حدیث) مذکور نہ ہو۔

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب رکوع سے اپنا سر اٹھاتے تو «اللَّهُمَّ رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ» کہتے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: "When the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) raised his head from bowing, he said: 'Allahumma Rabbana wa lakal-hamd (O Allah, our Lord and to You be the praise)'".