Sunan-nasai:
The Book of The At-Tatbiq (Clasping One's Hands Together)
(Chapter: How one should go down for prostration)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1084.
حضرت حکیم ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول ﷺ کے ساتھ عہد کیا تھا کہ میں سجدے میں نہیں جاؤں گا مگر سیدھا کھڑا ہوکر۔
تشریح:
یعنی رکوع ہی سے سیدھا یا رکوع سے مکمل سیدھا کھڑے ہوئے بغیر سجدے میں نہیں جاؤں گا بلکہ رکوع سے سیدھا کھڑا ہوں گا، پھر سجدے میں گروں گا۔ اس جملے کے اور بھی کئی معانی کیے گئے ہیں، مثلاً: میں نہیں مروں گا مگر اسلام پر ثابت قدمی کی حالت میں وغیرہ۔ مگر پہلا معنیٰ ہی مناسب ہے۔ واللہ أعلم۔
حضرت حکیم ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول ﷺ کے ساتھ عہد کیا تھا کہ میں سجدے میں نہیں جاؤں گا مگر سیدھا کھڑا ہوکر۔
حدیث حاشیہ:
یعنی رکوع ہی سے سیدھا یا رکوع سے مکمل سیدھا کھڑے ہوئے بغیر سجدے میں نہیں جاؤں گا بلکہ رکوع سے سیدھا کھڑا ہوں گا، پھر سجدے میں گروں گا۔ اس جملے کے اور بھی کئی معانی کیے گئے ہیں، مثلاً: میں نہیں مروں گا مگر اسلام پر ثابت قدمی کی حالت میں وغیرہ۔ مگر پہلا معنیٰ ہی مناسب ہے۔ واللہ أعلم۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
حکیم ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے اس بات پر بیعت کی کہ میں کھڑے کھڑے ہی سجدے میں گروں گا۔۱؎
حدیث حاشیہ:
۱؎ : یعنی رکوع سے واپس قیام میں جاؤں گا، اور سیدھا کھڑا ہو جانے کے بعد سجدہ کے لیے جھکوں گا۔ (دونوں سجدوں کے درمیان رفع یدین کے ذکر کے بغیر یہ حدیث رقم: ۸۸۱ میں گزر چکی ہے)
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Abu Bushr said: "I heard Yusuf-meaning Ibn Mahak- narrating that Hakim said: 'I gave my pledge of allegiance to the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم), pledging that I would go down (in prostration) only after standing up from bowing'".