قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ التَّطْبِيقِ (بَابُ وَضْعِ الْيَدَيْنِ مَعَ الْوَجْهِ فِي السُّجُود)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

1092.   أَخْبَرَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ دَلُّوَيْهِ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ قَالَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَفَعَهُ قَالَ إِنَّ الْيَدَيْنِ تَسْجُدَانِ كَمَا يَسْجُدُ الْوَجْهُ فَإِذَا وَضَعَ أَحَدُكُمْ وَجْهَهُ فَلْيَضَعْ يَدَيْهِ وَإِذَا رَفَعَهُ فَلْيَرْفَعْهُمَا

سنن نسائی:

کتاب: رکوع کے دوران میں تطبیق کا بیان 

  (

باب: سجدے میں دونوں ہاتھوں کو چہرے کے ساتھ رکھنا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

1092.   حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے اور انھوں نے اسے رسول اللہ ﷺ کی طرف منسوب کیا ہے کہ آپ نے فرمایا: ”تحقیق دونوں ہاتھ چہرے کی طرح سجدہ کرتے ہیں۔ جب تم میں سے کوئی شخص اپنا چہرہ زمین پر رکھے تو اپنے دونوں ہاتھ بھی رکھے اور جب چہرہ اٹھائے تو انھیں بھی اٹھا لے۔“