Sunan-nasai:
The Book of The At-Tatbiq (Clasping One's Hands Together)
(Chapter: Prostrating on the hands)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1097.
حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے، نبی ﷺ نے فرمایا: ”مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں سات اعضاء پر سجدہ کروں: ماتھے پر‘‘ اور (یہ کہتے ہوئے) آپ نے اپنی ناک کی طرف اشارہ کیا ”دونوں ہاتھوں پر، دونوں گھٹنوں پر اور دونوں پاؤں کے اطراف پر۔“
تشریح:
اس روایت میں ”عظم“ کا لفظ ہے جس کے معنیٰ ہڈی کے ہوتے ہیں مگر مراد عضو ہی ہے اگرچہ ایک عضو کئی ہڈیوں اور جوڑوں پر مشتمل ہو، مثلاً: ہاتھ، پاؤں وغیرہ۔
الحکم التفصیلی:
قلت : وهذا اسناد ضعيف رجاله ثقات غير اسماعيل هذا فانه ضعيف كما في ( التقريب ) . وقد خالفه إسماعيل بن أبي اويس . أخبرني إبراهيم بن إسماعيل الاشهلي عن عبد الله بن عبد الرحمن بن ثابت بن الصامت عن أبيه عن جده أن رسول الله ( صلى الله عليه وسلم ) صلى في بني عبد الأشهل وعليه كساء متلفف به يضع يديه عليه يقيه برد الحصى ) . أخرجه ابن ماجه ( 1032 ) فجعله من مسند والد عبد الله بن عبد الرحمن : ثابت بن الصامت . قال الحافظ في ( التهذيب ) : وهو الصواب ) . قلت : وإسناده ضعيف أيضا لأن إبراهيم بن إسماعيل وهو ابن أبي حبيبة ضعيف أيضا كأبيه
حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے، نبی ﷺ نے فرمایا: ”مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں سات اعضاء پر سجدہ کروں: ماتھے پر‘‘ اور (یہ کہتے ہوئے) آپ نے اپنی ناک کی طرف اشارہ کیا ”دونوں ہاتھوں پر، دونوں گھٹنوں پر اور دونوں پاؤں کے اطراف پر۔“
حدیث حاشیہ:
اس روایت میں ”عظم“ کا لفظ ہے جس کے معنیٰ ہڈی کے ہوتے ہیں مگر مراد عضو ہی ہے اگرچہ ایک عضو کئی ہڈیوں اور جوڑوں پر مشتمل ہو، مثلاً: ہاتھ، پاؤں وغیرہ۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”مجھے سات ہڈیوں پر سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے: پیشانی پر، اور آپ نے اپنے ہاتھ سے ناک پر کا اشارہ کیا، اور دونوں ہتھیلیوں، دونوں گھٹنے، اور دونوں پیر کے کناروں یعنی انگلیوں پر۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Ibn 'Abbas that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "I have been commanded to prostrate on seven, and not to tuck up my hair nor my garment: the forehead, the nose, the hands, the knees and the feet".