باب: سجدے میں پاؤں کی انگلیوں کو (قبلے کی طرف) موڑنا
)
Sunan-nasai:
The Book of The At-Tatbiq (Clasping One's Hands Together)
(Chapter: Bending the toes (so that they point toward the Qiblah) during prostration)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1101.
حضرت ابو حمید ساعدی ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ جب سجدہ کرتے ہوئے زمین پر گرتے تو اپنے بازو بغلوں سے دور رکھتے اور اپنے پاؤں کی انگلیوں کو (قبلے کی طرف) موڑ لیتے۔ یہ روایت مختصر ہے۔
حضرت ابو حمید ساعدی ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ جب سجدہ کرتے ہوئے زمین پر گرتے تو اپنے بازو بغلوں سے دور رکھتے اور اپنے پاؤں کی انگلیوں کو (قبلے کی طرف) موڑ لیتے۔ یہ روایت مختصر ہے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابو حمید ساعدی ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ جب سجدہ کرنے کے لیے زمین کی طرف جھکتے تو اپنے بازوؤں کو اپنی بغل سے الگ رکھتے، اور اپنے پیر کی انگلیوں کو کھلا رکھتے- یہ ایک لمبی حدیث کا اختصار ہے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that 'Aishah (RA) said: "I noticed the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) was missing one night, and I found him when he was prostrating with his feet held upright, and he was saying: 'Allahumma, inni a'udhu biridaka min sakhatik, wa bimu'afatika min 'uqubatik, wa bika minka la uhsi thana'an 'alaika anta kama athnaita 'ala nafsik (O Allah, I seek refuge with Your pleasure from Your wrath, in Your forgiveness from Your punishment and in You from You. I cannot praise You enough, You are as You have praised Yourself").