باب: سجدے کے دوران میں بازو زمین پر بچھانے کی ممانعت
)
Sunan-nasai:
The Book of The At-Tatbiq (Clasping One's Hands Together)
(Chapter: The Prohibition of resting one's forearms on the ground when prostrating)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1103.
حضرت انس ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی آدمی سجدے کی حالت میں اپنے بازو اس طرح زمین پر نہ پھیلائے جس طرح کتا پھیلاتا ہے۔“
تشریح:
نماز میں بلکہ عموماً بھی جانوروں کی مشابہت منع ہے، خصوصاً حرام جانوروں کی۔ کتا جب زمین پر بیٹھتا یا لیٹتا ہے تو اپنے اگلے بازو زمین پر بچھا لیتا ہے۔ نمازی کو اپنے بازو زمین سے، رانوں سے اور پہلو سے اٹھا کر دور رکھنے چاہئیں۔
حضرت انس ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی آدمی سجدے کی حالت میں اپنے بازو اس طرح زمین پر نہ پھیلائے جس طرح کتا پھیلاتا ہے۔“
حدیث حاشیہ:
نماز میں بلکہ عموماً بھی جانوروں کی مشابہت منع ہے، خصوصاً حرام جانوروں کی۔ کتا جب زمین پر بیٹھتا یا لیٹتا ہے تو اپنے اگلے بازو زمین پر بچھا لیتا ہے۔ نمازی کو اپنے بازو زمین سے، رانوں سے اور پہلو سے اٹھا کر دور رکھنے چاہئیں۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
انس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم میں کوئی شخص سجدے میں اپنے دونوں بازو (زمین پر) کتے کے بچھانے کی طرف نہ بچھائے۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Wa'il bin Hujr said: "I came to Al-Madinah and said: 'I am going to watch the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) pray. He said the takbir and raised his hands until I saw his thumbs near his ears. When he wanted to bow, he said the takbir and raised his hands. Then he raised his head and said: 'Sami Allahu liman hamidah (Allah hears the one who praises Him).' Then he said the takbir and prostrated, and his hands were in the same position in relation to his ears as when he started the prayer".