قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

سنن النسائي: كِتَابُ التَّطْبِيقِ (بَابُ صِفَةِ السُّجُودِ)

حکم : صحیح

ترجمة الباب:

1107 .   أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَزِيعٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ عِمْرَانَ عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ لَوْ كُنْتُ بَيْنَ يَدَيْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَأَبْصَرْتُ إِبْطَيْهِ قَالَ أَبُو مِجْلَزٍ كَأَنَّهُ قَالَ ذَلِكَ لِأَنَّهُ فِي صَلَاةٍ

سنن نسائی:

کتاب: رکوع کے دوران میں تطبیق کا بیان 

  (

باب: سجدہ کرنے کا طریقہ

)
 

مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)

1107.   حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ اگر میں (مقتدی ہونے کی بجائے) رسول اللہ ﷺ کے سامنے ہوتا تو میں (آپ کے سجدہ فرمانے کے وقت) آپ کی بغلیں دیکھ لیتا۔ ابومجلز (راوی) نے کہا: معلوم ہوتا ہے، ابوہریرہ ؓ اس وقت نماز میں تھے، اس لیے یوں فرمایا۔