باب: سجدے میں جاتے وقت کپڑے اکٹھے کرنے (سمیٹنے) کی ممانعت
)
Sunan-nasai:
The Book of The At-Tatbiq (Clasping One's Hands Together)
(Chapter: The prohibition of tucking up one's garment when prostrating)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1115.
حضرت ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کو حکم دیا گیا کہ سات اعضاء پر سجدہ کریں اور منع کیا گیا بال یا کپڑے اکٹھے کرنے (سمیٹنے) سے۔
تشریح:
اگر کپڑا پہلے سے اکٹھا کیا ہوا ہے جیسا نماز سے قبل آستینیں چڑھائی جائیں تو بعض علماء کے نزدیک کوئی حرج نہیں لیکن حدیث کے الفاظ میں اس مفہوم کی گنجائش نہیں ہے، لہٰذا پہلے بھی ایسے نہ کیا جائے۔
حضرت ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کو حکم دیا گیا کہ سات اعضاء پر سجدہ کریں اور منع کیا گیا بال یا کپڑے اکٹھے کرنے (سمیٹنے) سے۔
حدیث حاشیہ:
اگر کپڑا پہلے سے اکٹھا کیا ہوا ہے جیسا نماز سے قبل آستینیں چڑھائی جائیں تو بعض علماء کے نزدیک کوئی حرج نہیں لیکن حدیث کے الفاظ میں اس مفہوم کی گنجائش نہیں ہے، لہٰذا پہلے بھی ایسے نہ کیا جائے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ کو سات ہڈیوں پر سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے، اور بال اور کپڑے سمیٹنے سے منع کیا گیا ہے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from 'Abdullah bin 'Abbas (RA) that: He saw 'Abdullah bin Al-Harith praying with his hair bound behind him. He stopped and started to undo it. When he finished he turned to Ibn 'Abbas and said: "What were you doing to my head?" He said: "I heard the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) say: 'The likeness of this is that of one who prays with his hands tie behind his neck'".