Sunan-nasai:
The Book of The At-Tatbiq (Clasping One's Hands Together)
(Chapter: Raising the hands when rising from the first prostration)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1143.
حضرت مالک بن حویرث ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ جب نماز شروع فرماتے تو اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے اور جب رکوع کرتے تو ایسے کرتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تو ایسے کرتے اور جب سجدے سے اپنا سر اٹھاتے تو ان سب میں ایسے ہی کرتے، یعنی رفع الیدین کرتے۔
تشریح:
سجدے میں رفع الیدین کرنے والی سب روایات ضعیف ہیں۔ مزید دیکھیے، حدیث: ۱۰۸۸۔

حدیث حاشیہ:
سجدے میں رفع الیدین کرنے والی سب روایات ضعیف ہیں۔ مزید دیکھیے، حدیث: ۱۰۸۸۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
مالک بن حویرث ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ جب نماز شروع کرتے تو اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے، اور جب رکوع کرتے تو بھی ایسا ہی کرتے، اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تو بھی ایسا ہی کرتے، اور جب سجدہ سے سر اٹھاتے تو بھی ایسا ہی کرتے یعنی اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے۔۱؎
حدیث حاشیہ:
۱؎ : دیکھئیے حاشیہ حدیث رقم: ۱۰۸۶۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from 'Abdur-Rahman bin Al-Aswad from his father-and Alqamah-that: 'Abdullah said: "I saw the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) say the Takbir every time he went down and got up, or stood or sat; he said the Salam on his right and his left: 'As-salamu alaykum wa rahmatulah (peace be upon you and the mercy of Allah ),' until the whiteness of his cheek could be seen." He said: "And I saw Abu Bakr and 'Umar, may Allah (SWT) be pleased with them both, doing the same".