قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

سنن النسائي: كِتَابُ التَّطْبِيقِ (بَابُ تَرْكِ ذَلِكَ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

1144.   أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا رَكَعَ وَبَعْدَ الرُّكُوعِ وَلَا يَرْفَعُ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ

سنن نسائی:

کتاب: رکوع کے دوران میں تطبیق کا بیان 

  (

باب: سجدوں کے درمیان رفع الیدین نہ کرنا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

1144.   حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا: نبی ﷺ جب نماز شروع فرماتے تو اللہ اکبر کہتے اور رفع الیدین کرتے۔ اسی طرح جب رکوع میں جاتے اور رکوع سے سر اٹھاتے (تب بھی ایسا ہی کرتے۔) لیکن دو سجدوں کے درمیان رفع الیدین نہیں کرتے تھے۔