Sunan-nasai:
The Book of The At-Tatbiq (Clasping One's Hands Together)
(Chapter: Pointing with the finger during the first tashahhud)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1161.
حضرت عبداللہ بن زبیر ؓ فرماتے ہیں: رسول اللہ ﷺ جب دو یا چار رکعات کے بعد بیٹھتے تو اپنے ہاتھ اپنے گھٹنوں پر رکھتے۔ پھر انگلی سے اشارہ فرماتے تھے۔
تشریح:
تشہد میں اشارے کی کیفیت، سنیت اور مقام کی بحث حدیث نمبر ۸۹۰ اور اس کے فوائد میں تفصیل سے بیان ہوچکی ہے۔ خلاصہ یہ ہے کہ دائیں ہاتھ کی انگشت شہادت کو اشارے کے انداز میں شروع قعدے سے آخر تک کھڑا رکھا جائے۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ أشهدُ أن لا إلهَ پر انگلی کو اٹھا لے یا حرکت دے اور پھر إلّا اللَّهُ پر نیچے کرلے۔ لیکن اس کی کوئی دلیل نہیں۔ احادیث سے یہی معلوم ہوتا ہے کہ آخر وقت، یعنی سلام پھیرنے تک انگلی برابر اٹھی رہے اور بسا اوقات کسی نماز میں انگلی سلام پھیرنے تک پورے تشہد میں حرکت میں رہے۔ یہ دونوں طریقے درست اور مسنون ہیں۔ واللہ أعلم۔
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح. وأخرجه مسلم وابو عوانة في "صحيحيهما")
إسناده: حدثا محمد بن عبد الرحيم البزاز: ثنا عفان: ثنا عبد الواحد بن
زياد: ثنا عثمان بن حَكِيم: ثنا عامر بن عبد الله بن الزبير عن أبيه.
قلت: وهذا إسناد صحيح، رجاله كلهم ثقات رجال مسلم؛ غير شيخ
المصنف؛ فهو من شيوخ البخاري أيضا.
وبقية الرواة من رجاله أيضا؛ إلا أنه إنما أخرج لعثمان بن حَكِيم تعليقاً.
والحديث أخرجه أبو عوانة (2/221) : حدثنا جعفر بن محمد قال: ثنا
عفان... به.
وأخرجه هو، ومسلم (2/90) ، والبيهقي (2/130) من طرق أخرى عن
عبد الواحد بن زياد.
حضرت عبداللہ بن زبیر ؓ فرماتے ہیں: رسول اللہ ﷺ جب دو یا چار رکعات کے بعد بیٹھتے تو اپنے ہاتھ اپنے گھٹنوں پر رکھتے۔ پھر انگلی سے اشارہ فرماتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
تشہد میں اشارے کی کیفیت، سنیت اور مقام کی بحث حدیث نمبر ۸۹۰ اور اس کے فوائد میں تفصیل سے بیان ہوچکی ہے۔ خلاصہ یہ ہے کہ دائیں ہاتھ کی انگشت شہادت کو اشارے کے انداز میں شروع قعدے سے آخر تک کھڑا رکھا جائے۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ أشهدُ أن لا إلهَ پر انگلی کو اٹھا لے یا حرکت دے اور پھر إلّا اللَّهُ پر نیچے کرلے۔ لیکن اس کی کوئی دلیل نہیں۔ احادیث سے یہی معلوم ہوتا ہے کہ آخر وقت، یعنی سلام پھیرنے تک انگلی برابر اٹھی رہے اور بسا اوقات کسی نماز میں انگلی سلام پھیرنے تک پورے تشہد میں حرکت میں رہے۔ یہ دونوں طریقے درست اور مسنون ہیں۔ واللہ أعلم۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن زبیر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب دوسری یا چوتھی رکعت میں بیٹھتے تو اپنے دونوں ہاتھ اپنے گھٹنوں پہ رکھتے پھر اپنی (شہادت کی) انگلی سے اشارہ کرتے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from 'Abdullah bin 'Umar (RA) that: He saw a man moving pebbles with his hand while praying. When he finished, 'Abdullah said to him: "Do not move the pebbles while you are praying, for that is from Shaitan. Rather do what the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) used to do". He said: "What did he used to do"? He said: "He would put his right hand on his right thigh, and point with the finger that is next to the thumb toward the Qiblah, and he would look at it, or thereabouts." Then he said: "This is what I saw the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) doing".