Sunan-nasai:
The Book of The At-Tatbiq (Clasping One's Hands Together)
(Chapter: What is said in the first tashahhud)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1170.
حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے ہمیں تشہد کے بارے میں بتلایا: [ التَّحِيَّاتُ لِلَّهِ وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ السَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللَّهِ الصَّالِحِينَ أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ] ابو عبدالرحمن (امام نسائی) ؓ بیان کرتے ہیں کہ (اس روایت میں) ابو ہاشم کا ذکر غریب ہے۔
تشریح:
(1) اس حدیث کو امام شعبہ رحمہ اللہ سلیمان، منصور، حماد اور مغیرہ سے بیان کرتے ہیں اور یہ سب ابووائل سے بیان کرتے ہیں۔ امام نسائی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس روایت میں شعبہ کے اساتذہ میں ابو ہاشم کا ذکر درست نہیں کیونکہ انھوں نے یہ روایت ابووائل سے بیان نہیں کی، مذکورہ چار اساتذہ ہی سے بیان کی ہے۔ واللہ أعلم۔ (2) غریب حدیث وہ ہوتی ہے جس کی سند کے کسی طبقے میں ایک راوی رہ جائے۔ مزید دیکھیے: (جلد اول میں اصطلاحات محدثین)

حدیث حاشیہ:

It was narrated from 'Abdullah that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said in the tashahhud: "At-tahiyyatu lillahi was-salawatu wat-tayyibat, as-salamu 'alaika ayyuhan-Nabiyyu wa rahmatAllahi wa baraktuhu. As-salamu 'alaina wa 'ala 'ibad illahis-salihin, ashahdu an la illaha ill-Allah wa ashhadu anna Muhammadan 'abduhu wa rasuluhu (Allah compliments, prayers and pure words are due to Allah. Peace be upon you, O Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم), and the mercy of Allah (SWT) and his blessings. Peace be upon us and upon the righteous slaves of Allah (SWT). I bear witness that none has the right to be worshipped except Allah and I bear witness that Muhammad is His slave and Messenger)".