کتاب: سفر میں نماز قصر کرنے کے متعلق احکام و مسائل
(
باب:...
)
Sunan-nasai:
The Book of Shortening the Prayer When Traveling
(Chapter: )
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1435.
حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ مکہ سے مدینہ کی طرف نکلے (اور چار رکعت والی نمازیں) دو رکعت ہی پڑھتے رہے، حالانکہ رب العالمین کے سوا آپ کو کسی کا ڈر نہ تھا۔
تشریح:
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کا اشارہ حجۃ الوداع کے سفر کی طرف تھا۔ اس وقت سب دشمن مغلوب ہوچکے تھے بلکہ ختم ہوچکے تھے۔ خوف کا امکان بھی نہیں تھا۔
حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ مکہ سے مدینہ کی طرف نکلے (اور چار رکعت والی نمازیں) دو رکعت ہی پڑھتے رہے، حالانکہ رب العالمین کے سوا آپ کو کسی کا ڈر نہ تھا۔
حدیث حاشیہ:
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کا اشارہ حجۃ الوداع کے سفر کی طرف تھا۔ اس وقت سب دشمن مغلوب ہوچکے تھے بلکہ ختم ہوچکے تھے۔ خوف کا امکان بھی نہیں تھا۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ مکہ سے مدینہ کے لیے نکلے ، آپ صرف رب العالمین سے ہی ڈر رہے تھے ۱؎ ( اس کے باوجود ) آپ ( راستہ بھر ) دو رکعتیں ہی پڑھتے رہے ۔
حدیث حاشیہ:
۱؎ : مطلب یہ ہے کہ کسی دشمن کا کوئی خوف نہیں تھا ۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Ibn 'Abbas that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) set out from Makkah to Al-Madinah, fearing nothing but the Lord of the worlds, and praying two rak'ahs.