کتاب: سفر میں نماز قصر کرنے کے متعلق احکام و مسائل
(
باب:...
)
Sunan-nasai:
The Book of Shortening the Prayer When Traveling
(Chapter: )
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1437.
حضرت ابن سمط بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن خطاب ؓ کو ذوالحلیفہ کے مقام پر (کوئی رباعی نماز) دو رکعت پڑھتے دیکھا۔ میں نے ان سے اس بارے میں پوچھا تو انھوں نے فرمایا: میں تو اسی طرح کرتا ہوں جس طرح میں نے رسول اللہ ﷺ کو کرتے دیکھا ہے۔

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابن سمط کہتے ہیں کہ میں نے عمر بن خطاب ؓ کو ذوالحلیفہ ۱؎ میں دو رکعت نماز پڑھتے دیکھا، تو میں نے ان سے اس سلسلہ میں سوال کیا، تو انہوں نے کہا: میں تو ویسے ہی کر رہا ہوں جیسے میں نے رسول اللہ ﷺ کو کرتے دیکھا ہے۔
حدیث حاشیہ:
۱؎ : جو مدینہ سے بارہ کیلو میٹر کی دوری پرہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Ibn Al-Simt said: "I saw 'Umar bin Al-Khattab praying two rak'ahs in Dhul-Hulaifah and I asked him about that. He said: 'I am simply doing that which I saw the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم doing.'"