کتاب: سفر میں نماز قصر کرنے کے متعلق احکام و مسائل
(
باب:...
)
Sunan-nasai:
The Book of Shortening the Prayer When Traveling
(Chapter: )
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1439.
حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ سفر میں (چار رکعت والی نماز) دو رکعت پڑھی۔ حضرت ابوبکر ؓ کے ساتھ بھی دو رکعت پڑھی اور حضرت عمر ؓ کے ساتھ بھی دو رکعت پڑھی۔
حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ سفر میں (چار رکعت والی نماز) دو رکعت پڑھی۔ حضرت ابوبکر ؓ کے ساتھ بھی دو رکعت پڑھی اور حضرت عمر ؓ کے ساتھ بھی دو رکعت پڑھی۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن مسعود ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ سفر میں دو رکعتیں پڑھیں، ابوبکر ؓ کے ساتھ بھی دو رکعتیں پڑھیں، اور عمر بن خطاب ؓ کے ساتھ بھی دو رکعتیں ہی پڑھیں۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that 'Abdullah said: "I prayed two rak'ahs with the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) on a journey, and two rak'ahs with Abu Bakr, and two rak'ahs with 'Umar, may Allah (SWT) be pleased with them both."