Sunan-nasai:
Description Of Wudu'
(Chapter: The Reward For The One Who Performs Wudu’ As Commanded)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
145.
حضرت عثمان ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس شخص نے اس طرح وضو مکمل کیا جس طرح اللہ تعالیٰ نے اسے حکم دیا ہے تو اس کے لیے پانچ نمازیں درمیان والے گناہوں کا کفارہ بن جائیں گی۔‘‘
حضرت عثمان ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس شخص نے اس طرح وضو مکمل کیا جس طرح اللہ تعالیٰ نے اسے حکم دیا ہے تو اس کے لیے پانچ نمازیں درمیان والے گناہوں کا کفارہ بن جائیں گی۔‘‘
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عثمان ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ فرماتے تھے: ”جس نے اللہ عزوجل کے حکم کے موافق وضو کو پورا کیا، پانچوں وقت کی نمازیں اس کے ان گناہوں کے لیے کفارہ ہوں گی جو ان کے درمیان سرزد ہوئے ہوں گے۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Jami’ bin Shaddad said: “I heard Humran bin Aban tell Abu Burdah in the Masjid that he heard ‘Uthman narrating that the Messenger of Allah (ﷺ) said: ‘Whoever performs Wudu completely as commanded by Allah, the five daily prayers will be an expiation for whatever comes in between them.” (Sahih)