باب: سیدہ عائشہؓ سے مروی نماز کسوف کی ایک اور صورت
)
Sunan-nasai:
The Book of Eclipses
(Chapter: Another version of the eclipse prayer)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1473.
حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں سورج کو گرہن لگ گیا تو اعلان کیا: نماز کی جماعت ہونی ہے۔ لوگ اکٹھے ہوگئے تو رسول اللہ ﷺ نے انھیں نماز پڑھائی۔ اور (دورکعتوں میں) چار رکوع اور چار سجدے کیے۔

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں سورج گرہن لگا تو «الصلاة جامعة» (صلاۃ باجماعت ہو گی) کی منادی کرائی گئی، چنانچہ لوگ اکٹھا ہوئے تو رسول اللہ ﷺ نے ان کے ساتھ دو رکعت میں چار رکوع اور چار سجدے کئے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Az-Zuhri, from 'Urwah, that : Aishah said: "The sun was eclipsed during the lifetime of the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) and it was called out: 'As-salatu jam'iah (prayer is about to begin in congregation).' So the people gathered and the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) led them in prayer, bowing four times in two rak'ahs and prostrating four times."