Sunan-nasai:
The Book of Eclipses
(Chapter: Another version)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1477.
حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے سورج گرہن کے موقع پر زم زم کے چبوترے پر نماز پڑھی، اس میں چار رکوع کیے اور چار سجدے کیے۔
تشریح:
اس حدیث میں ”زم زم“ کا ذکر کسی راوی کا وہم ہے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز کسوف مدینہ منورہ ہی میں ثابت ہے اور محقق قول کے مطابق وہ بھی صرف ایک دفعہ، لہٰذا یہ لفظ لازماً راوی کا وہم ہے۔ واللہ اعلم۔ مزید تفصیل کے لیے دیکھیے: (ذخیرة العقبٰی شرح سنن النسائي:۱۶؍۴۲۴، ۴۲۵، وصحیح سنن النسائي للألباني، رقم:۱۴۷۶)
حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے سورج گرہن کے موقع پر زم زم کے چبوترے پر نماز پڑھی، اس میں چار رکوع کیے اور چار سجدے کیے۔
حدیث حاشیہ:
اس حدیث میں ”زم زم“ کا ذکر کسی راوی کا وہم ہے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز کسوف مدینہ منورہ ہی میں ثابت ہے اور محقق قول کے مطابق وہ بھی صرف ایک دفعہ، لہٰذا یہ لفظ لازماً راوی کا وہم ہے۔ واللہ اعلم۔ مزید تفصیل کے لیے دیکھیے: (ذخیرة العقبٰی شرح سنن النسائي:۱۶؍۴۲۴، ۴۲۵، وصحیح سنن النسائي للألباني، رقم:۱۴۷۶)
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے کسوف کی نماز میں زمزم کے چبوترے پر چار چار رکوع اور چار چار سجدے کئے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from 'Aishah that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) prayed during an eclipse in a shaded area near Zamzam, bowing four times and prostrating four times.
حدیث حاشیہ:
الحكم على الحديث
اسم العالم
الحكم
١. فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح ، دون ذكر الصفة فإنه شاذ مخالف لكل الروايات السابقة و اللاحقة