Sunan-nasai:
The Book of Eclipses
(Chapter: Another version)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1492.
حضرت ابوبکرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے تمھاری اس نماز (نماز کسوف) کی طرح دورکعتیں پڑھی تھیں اور انھوں نے سورج گرہن کا ذکر کیا تھا۔
تشریح:
بعض حضرات نے ”اس نماز“ سے مراد عام نماز لی ہے اور پھر نمازکسوف میں ایک رکوع پر استدلال کیا ہے، حالانکہ یہ استدلال صریح اور اقویٰ روایات کے خلاف ہے۔ عمل صریح پر ہوتا ہے نہ کہ اس قسم کے مبہم الفاظ پر۔
حضرت ابوبکرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے تمھاری اس نماز (نماز کسوف) کی طرح دورکعتیں پڑھی تھیں اور انھوں نے سورج گرہن کا ذکر کیا تھا۔
حدیث حاشیہ:
بعض حضرات نے ”اس نماز“ سے مراد عام نماز لی ہے اور پھر نمازکسوف میں ایک رکوع پر استدلال کیا ہے، حالانکہ یہ استدلال صریح اور اقویٰ روایات کے خلاف ہے۔ عمل صریح پر ہوتا ہے نہ کہ اس قسم کے مبہم الفاظ پر۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابوبکرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے تمہاری اسی نماز کی طرح دو رکعت نماز پڑھی، اور انہوں نے سورج گرہن لگنے کا ذکر کیا۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Abu Bakrah that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) prayed two rak'ahs like this prayer of yours, and he mentioned the eclipse of the sun.