Sunan-nasai:
The Book of Eclipses
(Chapter: Reciting out loud during the eclipse prayer)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1494.
حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے چار سجدوں (یعنی دورکعتوں) میں چار رکوع کیے۔ اور نماز کسوف میں بلند آواز سے قراءت فرمائی۔ جب بھی رکوع سے سر اٹھاتے تھے تو کہتے: [سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ]
تشریح:
گویا دونوں رکوعوں سے اٹھتے وقت سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ ۔۔۔ ہی کہنا ہے۔ امام شافعی سے پہلے رکوع کے بعد اللہ اکبر منقول ہے مگر یہ درست نہیں۔ صریح روایت کے مقابلے میں قیاس معتبر نہیں۔

حدیث حاشیہ:
گویا دونوں رکوعوں سے اٹھتے وقت سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ ۔۔۔ ہی کہنا ہے۔ امام شافعی سے پہلے رکوع کے بعد اللہ اکبر منقول ہے مگر یہ درست نہیں۔ صریح روایت کے مقابلے میں قیاس معتبر نہیں۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے چار رکوع اور چار سجدوں کے ساتھ (گرہن کی) نماز پڑھی، آپ نے ان میں بلند آواز سے قرآت کی، آپ جب جب رکوع سے سر اٹھاتے تو «سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ» کہتے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from 'Aishah that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) prayed, bowing four times, and he recited loudly, and every time he raised his head he said: "Sami Allahu liman hamidah. Rabbana wa lakal-hamd (Allah hears those who praise Him, Our Lord to You be praise.)."