Sunan-nasai:
The Book of Eclipses
(Chapter: How is the Khutbah delivered during an eclipse?)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1501.
حضرت سمرہ ؓ سے روایت ہے کہ جب سورج کو گرہن لگا تھا تو نبی ﷺ نے خطبہ دیا تھا اور فرمایا تھا: ا بعد
تشریح:
خطبے میں حمدوصلاۃ کے بعد کہا جاتا ہے: اما بعد! یعنی حمدوصلاۃ کے بعد میرا مقصود یہ ہے۔ اور اس کے بعد مقصد بیان کیا جاتا ہے۔ یہ حدیث گزرچکی ہے۔ دیکھیے، حدیث:۱۴۸۵
حضرت سمرہ ؓ سے روایت ہے کہ جب سورج کو گرہن لگا تھا تو نبی ﷺ نے خطبہ دیا تھا اور فرمایا تھا: ا بعد
حدیث حاشیہ:
خطبے میں حمدوصلاۃ کے بعد کہا جاتا ہے: اما بعد! یعنی حمدوصلاۃ کے بعد میرا مقصود یہ ہے۔ اور اس کے بعد مقصد بیان کیا جاتا ہے۔ یہ حدیث گزرچکی ہے۔ دیکھیے، حدیث:۱۴۸۵
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
سمرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے جس وقت سورج گرہن لگا خطبہ دیا تو آپ نے ( حمد و ثنا کے بعد ) «أ بعد» کہا ۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Samurah that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) (ﷺ) delivered a Khutbah when the sun eclipsed and he said: 'Amma ba'd (to proceed).'"