Sunan-nasai:
The Book of Praying for Rain (Al-Istisqa')
(Chapter: How to raise the hands)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1514.
حضرت آبی اللحم ؓ سے رویات ہے انھوں نے نبی ﷺ کو احجارالزیت کے مقام پر بارش کی دعا کرتے دیکھا۔ آپ نے اپنے ہاتھ اٹھائے ہوئے تھے اور دعا فرما رہے تھے۔
تشریح:
(1) آبی اللحم نام نہیں لقب ہے کیونکہ یہ جاہلیت میں بتوں کے نام پر ذبح کیے گئے جانور کا گوشت نہیں کھاتے تھے۔ ان کے نام کی بابت اختلاف ہے۔ بعض نے عبداللہ بن عبدالملک، بعض نے خلف اور حویرث بتایا ہے۔ جنگ صفین میں شہید ہوئے۔ رضي اللہ عنه۔ (2) احجار الزیت مدینہ منورہ کے قریب ایک جگہ کا نام ہے کیونکہ وہاں پتھر سیاہ چمکدار تھے جیسے انھیں تیل ملا گیا ہو۔

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
آبی اللحم ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو احجار الزیت کے پاس دیکھا کہ آپ بارش کے لیے دعا کر رہے تھے، اور اپنی دونوں ہتھیلیوں کو اٹھائے دعا کر رہے تھے۔
حدیث حاشیہ:
۱؎ : ”احجار الزیت“ مدینہ میں ایک مقام کا نام ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Abi Al-Lahm that: He saw the Messenger of Allah at Ahjar Az-Zait praying for rain and raising his hands, making supplications.