Sunan-nasai:
The Book of Praying for Rain (Al-Istisqa')
(Chapter: Reciting Qur'an loudly for the prayer for rain)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1522.
حضرت عباد بن تمیم کے چچا سے روایت ہے کہ نبی ﷺ (مدینہ منورہ سے) باہر نکلے، بارش کی دعا کی، پھر دو رکعتیں پڑھیں اور ان میں بلند آواز سے قراءت کی۔
تشریح:
مخصوص نمازیں (فرض نمازوں کے علاوہ) جو باجماعت پڑھی جاتی ہیں، خواہ دن کے وقت ہوں، ان میں قراءت جہراً ہی ہوتی ہے، مثلاً: جمعہ، عیدین، نمازکسوف، نمازاستسقاء اور یہی انسب ہے۔
حضرت عباد بن تمیم کے چچا سے روایت ہے کہ نبی ﷺ (مدینہ منورہ سے) باہر نکلے، بارش کی دعا کی، پھر دو رکعتیں پڑھیں اور ان میں بلند آواز سے قراءت کی۔
حدیث حاشیہ:
مخصوص نمازیں (فرض نمازوں کے علاوہ) جو باجماعت پڑھی جاتی ہیں، خواہ دن کے وقت ہوں، ان میں قراءت جہراً ہی ہوتی ہے، مثلاً: جمعہ، عیدین، نمازکسوف، نمازاستسقاء اور یہی انسب ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عباد بن تمیم کے چچا عبداللہ بن زید ؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ استسقاء کے لیے نکلے، تو آپ نے دو رکعت نماز پڑھی، ان میں آپ نے بلند آواز سے قرآت کی۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from 'Abbad bin Tamim from his paternal uncle that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) went out and prayed for rain, then he prayed two rak'ahs in which he recited loudly.