Sunan-nasai:
The Book of the Fear Prayer
(Chapter: The narrations mentioned for the Fear Prayer)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1532.
حضرت ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے تمھارے نبی ﷺ کی زبانی گھر کی نماز چار رکعت، سفر کی نماز دو رکعت اور خوف کی نماز ایک رکعت فرض کی ہے۔
حضرت ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے تمھارے نبی ﷺ کی زبانی گھر کی نماز چار رکعت، سفر کی نماز دو رکعت اور خوف کی نماز ایک رکعت فرض کی ہے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے تمہارے نبی کریم ﷺ کی زبان پر حضر میں چار رکعت نماز فرض کی، اور سفر میں دو رکعت، اور خوف میں ایک رکعت۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Ibn Abbas said: "Allah (SWT) enjoined the prayer on the tongue of your Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم): four (rak'ahs) while a resident, two rak'ahs while traveling, and one rak'ah during times of fear."