Sunan-nasai:
The Book of the Fear Prayer
(Chapter: The narrations mentioned for the Fear Prayer)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1551.
حضرت ابوبکرہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک گروہ کو نماز خوف دو رکعت پڑھائی، پھر سلام پھیر دیا، پھر دوسرے گروہ کو دو رکعتیں پڑھائیں اورپھر سلام پھیر دیا۔ اس طرح نبی ﷺ نے چار رکعات پڑھیں۔
تشریح:
یہ نماز خوف کی ایک اور صورت ہے جو سادہ ہے مگر احناف کے نزدیک یہ صورت جائز نہیں ہے کیونکہ بعد والی اور دو رکعتیں امام صاحب کی نفل ہوں گی اور دوسرے گروہ کی فرض۔ اور احناف کے نزدیک نفل پڑھنے والے کے پیچھے فرض جائز نہیں۔ خیر! احناف کے نزدیک، خواہ یہ صورت درست نہ ہو مگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تو پڑھائی ہے اور عمل آپ کی سنت پر ہے۔ اس سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ اگر امام کو دوبارہ نماز پڑھانی پڑ جائے تو کوئی حرج نہیں، سب کی نماز درست ہوگی۔
الحکم التفصیلی:
(قلت: حديث صحيح) .
إسناده: حدثنا عبيد الله بن معاذ: ثنا أبي: ثنا الأشعث عن الحسن عن
أبي بكرة.
قال أبو داود: " وكذلك في المغرب؛ يكون للإمام ست ركعات، وللقوم ثلاث
ركعات ".
قال أبو داود: " وكذلك رواه يحيى بن أبي كثير عن أبي سلمة عن جابر عن
النبي صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ . وكذلك قال سليمان اليَشْكُرِي عن النبي صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
قلت: وهذا إسناد رجاله ثقات رجال البخاري؛ ولولا أن الحسن- وهو البصري-
كان يدلس لقلت: إنه صحيح على شرط البخاري، ولكن الحديث صحيح على
كل حال؛ لما يأتي.
والحديث أخرجه البيهقي (3/260) من طريق المصنف.
وهو، والنسائي (1/231) ، والطحاوي (1/186) ، والدارقطني (186) ، والحاكم
(1/337) ، وأحمد (5/49) من طرق عن أشعث بن عبد الملك الحُمْرَاني... به.
وتابعه أبو حَرَّةَ عن الحسن... به.
أخرجه الطيالسي (1/151/726) ، وعنه الطحاوي.
وأبو حرة: اسمه واصل بن عبد الرحمن البصري؛ قال الحافظ:
" صدوق عابد، وكان يدلس عن الحسن "
ولفظ الحاكم مغاير للفط الجماعة؛ فإنه قال:
صلى بالقوم في صلاة الخوف صلاة المغرب ثلاث ركعات، ثم انصرف، وجاء
الأخرون، فصلى بهم ثلاث ركعات.
وهو رواية للدارقطني. وقال الحاكم:
" سمعت أبا علي الحافظ يقول: هذا حديث غريب ". قال الحاكم:
" وإنه صحيح على شرط الشيخين "! وكذلك قال الذهبي في "تلخيصه "!
قلت: وهو عندي منكر بهذا اللفظ؛ لأنه تفرد به عمرو بن خليفة البَكرَاوِيُ
عن الأشعث دون سائر أصحاب الأشعث؛ فإنهم رووه باللفط الأول.
والبكراوي كان في روايته بعض المناكير، كما في "الميزان "، فلا يقبل منه ما
خالف فيه للثقات. والله تعالى أعلم.
وكأن المصنف رحمه الله أشار إلى تقوية الحديث بالطريقين اللتين علقهما عن جابر.
وقد علق الأولى منهما: البخاري أيضا في "صحيحه " (5/96) ، ووصلها ابن
أبي شيبة في "المصنف " (12/1/16) ، والطحاوي (1/186) ، وأحمد (3/364)
من طريق أبان قال: ثنا يحيى بن أبي كثير عن أبي سلمة بن عبد الرحمن عن
جابر بن عبد الله قال:
كنا مع النبي صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ب (ذات الرقاع) ، فأقيمت الصلاد... ثم ذكر مثله.
وهذا إسناد صحيح على شرط الشيخين.
ثم رواه الطحاوي، وأحمد (3/364- 365 و 390) من طريق أبي عوانة عن
أبي يشرعن سليمان بن قيس عن جابر قال:
قاتل رسول الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُحَارِب خَصَفَةَ ، فصلى بهم صلاة الخوف... فذكر مثل
ذلك أيضا.
وهذا إسناد صحيح أيضا.
وقد أخرجه مسلم وغيره من طريق عبد الملك بن أبي سليمان عن جابر...
بسياق آخر نحو سياق حديث أبي عياش الزرقي المتقدم برقم (1121) ، وعلقه
المصنف هناك بعد حديثين.
فالظاهر أن جابراً رضي الله عنه روى أكثر من صفة واحدة في صلاة الخوف،
فروى كل من الرواة ما سمع منه؛ فالكل صحيح. والله أعلم.
حضرت ابوبکرہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک گروہ کو نماز خوف دو رکعت پڑھائی، پھر سلام پھیر دیا، پھر دوسرے گروہ کو دو رکعتیں پڑھائیں اورپھر سلام پھیر دیا۔ اس طرح نبی ﷺ نے چار رکعات پڑھیں۔
حدیث حاشیہ:
یہ نماز خوف کی ایک اور صورت ہے جو سادہ ہے مگر احناف کے نزدیک یہ صورت جائز نہیں ہے کیونکہ بعد والی اور دو رکعتیں امام صاحب کی نفل ہوں گی اور دوسرے گروہ کی فرض۔ اور احناف کے نزدیک نفل پڑھنے والے کے پیچھے فرض جائز نہیں۔ خیر! احناف کے نزدیک، خواہ یہ صورت درست نہ ہو مگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تو پڑھائی ہے اور عمل آپ کی سنت پر ہے۔ اس سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ اگر امام کو دوبارہ نماز پڑھانی پڑ جائے تو کوئی حرج نہیں، سب کی نماز درست ہوگی۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابوبکرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے کچھ لوگوں کو خوف کی نماز دو رکعت پڑھائی، پھر آپ نے سلام پھیر دیا، پھر آپ نے دوسرے لوگوں کو دو رکعت پڑھائی، پھر آپ نے سلام پھیر دیا، تو نبی اکرم ﷺ نے چار رکعت پڑھی (اور لوگوں نے دو دو رکعت)۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Abu Bakrah that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) led the people in offering the fear prayer, two rak'ahs. Then he said the taslim and led others in offering the fear prayer, then he said the taslim. So the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) had prayed four rak'ahs.