Sunan-nasai:
Description Of Wudu'
(Chapter: Wudu’ After Defecating )
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
159.
حضرت صفوان بن عسال ؓ بیان کرتے ہیں کہ جب ہم کسی سفر میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ہوتے تھے تو آپ ہمیں ارشاد فرماتے تھے کہ ہم تین دن تک پیشاب، پاخانے اور نیند کی وجہ سے موزے نہ اتاریں، لیکن جنابت کی وجہ سے اتارنا پڑیں گے۔

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
صفوان بن عسال ؓ کہتے ہیں کہ جب ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ کسی سفر میں ہوتے تو آپ حکم دیتے کہ ہم (موزوں کو) تین دن تک نہ اتاریں، إلاّ یہ کہ جنابت لاحق ہو جائے، ۱؎ لیکن پاخانہ، پیشاب اور نیند (تو ان کی وجہ سے نہ اتاریں)۔
حدیث حاشیہ:
۱؎ : یعنی اگر نہانے کی حاجت ہو تو موزے اتار کر نہائیں، باقی صورتوں میں اتارنے کی ضرورت نہیں۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Safwan bin ‘Assal said: “When we were with the Messenger of Allah (ﷺ) on a journey, he told us not to take them off for three days except in the case of Janabah, but not in the case of defecation, urinating or sleep.” (Hasan)