Sunan-nasai:
Mention The Fitrah (The Natural Inclination Of Man)
(Chapter: Moving Far Away (From Everyone) When Relieving Oneself)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
16.
حضرت عبدالرحمٰن بن ابو قراد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انھوں نے کہا: میں رسول اللہ کے ساتھ میدان میں گیا اور آپ جب قضائے حاجت کا ارادہ فرماتے تو دور جاتے۔
حضرت عبدالرحمٰن بن ابو قراد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انھوں نے کہا: میں رسول اللہ کے ساتھ میدان میں گیا اور آپ جب قضائے حاجت کا ارادہ فرماتے تو دور جاتے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبدالرحمٰن بن ابی قراد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ قضائے حاجت کے لیے نکلا، اور آپ جب قضائے حاجت کا ارادہ فرماتے تو دور جاتے۔ ۱؎
حدیث حاشیہ:
۱؎ : تاکہ لوگ آپ کو دیکھ نہ سکیں۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that ‘Abdur Rahman bin Abi Qurad said: “I went out with the Messenger of Allah (ﷺ) to an isolated area, and when he wanted to relieve himself he moved far away.” (Hasan)