کتاب: رات کے قیام اور دن کی نفلی نماز کے متعلق احکام و مسائل
(
باب: رسو ل اللہ ﷺ کی رات کی نماز کاذکر
)
Sunan-nasai:
The Book of Qiyam Al-Lail (The Night Prayer) and Voluntary Prayers During the Day
(Chapter: Mentioning the prayer of the Messenger of Allah (SAW) at night)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1627.
حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں کہ اگر ہم چاہتے کہ رسول اللہ ﷺ کو رات میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھ لیتے۔ اور اگر ہم چاہتے کہ رسول اللہ ﷺ کو سویا ہوا دیکھیں تو یہ بھی دیکھ لیتے۔
حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں کہ اگر ہم چاہتے کہ رسول اللہ ﷺ کو رات میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھ لیتے۔ اور اگر ہم چاہتے کہ رسول اللہ ﷺ کو سویا ہوا دیکھیں تو یہ بھی دیکھ لیتے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
انس ؓ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کو رات میں نماز (تہجد) پڑھتے ہوئے دیکھنا چاہتے تو دیکھ لیتے، اور آپ کو سوتے ہوئے دیکھنا چاہتے تو دیکھ لیتے تھے۔۱؎
حدیث حاشیہ:
۱؎ : مطلب یہ ہے کہ آپ رات میں سوتے بھی تھے، اور نماز بھی پڑھتے تھے، نہ ساری رات جاگتے ہی تھے، اور نہ ساری رات سوتے ہی تھے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Anas said: "Every time we wanted to see the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) praying at night we saw him, and every time we wanted to see him sleeping, we saw him."